تازہ تر ین

آئیفا ایوارڈ میں پرفارمنس پر خوش اور نروس ہوں

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ وہ آئیفا ایوارڈ میں پرفارمنس پر خوش بھی ہیں اور نروس بھی ہیں ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق عالیہ بھٹ پہلی بار آئیفا ایوارڈ میں پرفام کریں گی جس پر وہ بہت خوش بھی ہیں اور اپنی مرفارمنس پر نروس بھی ہیں ۔عالیہ بھٹ کو فلم”اڑتا پنجاب“ اور ”ڈئیر زندگی“ میں بہترین کارکردگی پروہ آئیفا ایوارڈ کے لئے نامزد ہوئی ہیںجبکہ ان کے مدمقابل سونم کپور کی فلم ”نیرجا“ انوشکا شرما کی فلم ”اے دل مشکل“ اور تاپسی پنو کی فلم ’پنک“ کے لئے نامزدگی ہوئی ہے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain