تازہ تر ین

رخصتی کی ہوائیں چلنا شروع

دیپال پور (تحصیل رپورٹر) پا کستا ن پےپلز پا رٹی کے مر کزی رہنما اور سا بق وزےر اعلیٰ پنجا ب مےا ں منظور احمد خا ں وٹو نے کہا ہے ۔ کہ مو جو دہ حکمر انو ں کے اقتدار کا سور ج غروب ہو رہا ہے۔ اور وزےر اعظم نواز شریف کی رخصتی کی ہو ائےں چلنا شرو ع ہو گئی ہےں ۔ جس کے نتےجہ مےں پور ی قوم کو بہت جلد خو شخبری ملنے والی ہے۔ مےڈےا سے گفتگو کر تے ہوئے انھو ں نے کہا ۔ کہ 2013کے آ ر ۔ او کے الےکشن کے نتیجہ مےں اقتدار مےں آ نے والے عوا می مےنیڈےٹ کا ڈھنڈوراپےٹ کر اپنے اقتدار کو طو ل دینے کی ناکا م کو شش کر رہے ہےں ۔ لیکن سپر ےم کو رٹ کی بنا ئی ہو ئی جے ۔ آ ئی ۔ ٹی کی رپو رٹ کے سا منے آ نے پر پو ری قوم مےں ©”ہو ©”کا عا لم ہے کہ تعمےر و تر قی کے کھو کھلے نعرے لگا نے اور عوا م کی خد مت کے دعوےدار کس طر ح پور ی قوم کے سا تھ بد دےا نتی مےں ملو ث ہےں ۔اور پا رلےمنٹ اور ٹی۔ وی پر تقر ےر ےں کر کے اپنے ہی دعووںسے منحر ف ہونے والے حکمر ان عوام کے سا تھ نہ صر ف مذ اق اڑا تے رہے بلکہ ملکی معےشت کا بھی پہیہ جا م کر کے ملک کو ہر شعبہ مےں اندھیر وں مےں دھکےل دےا گےا ۔ انھو ں نے کہا ۔ کہ عدا لت غطمیٰ سے پور ی قو م نے انصا ف کی امےدےں وابستہ کر رکھی ہےں ۔ جس کے نتےجہ میں قو می دو لت لو ٹنے میںملو ث بڑے بڑے مگر مچھ پکڑے جا ئےں گے اور انھےں عبرتنا ک سز ا کا سامنا کر نا پڑے گا۔ انھو ں نے دعویٰ کےا ۔ کہ پےپلز پا رٹی ملک کی سب سے بڑی سےا سی جما عت ہے۔ جو آ ئندہ الیکشن مےں کلےن سو ےپ کر ے گی اور چا روں صو بو ں اور وفا ق مےں حکو مت بنا ئے گی اور بہت جلد ملک مےں عوا می را ج قا ئم ہو گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain