تازہ تر ین

سارہ علی خان بالی وڈ کی کامیاب ہیروئن ثابت ہونگی

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈاداکارہ کرینہ کپورنے کہا کہ وہ جانتی ہیںکہ سارہ علی خان ایک دن بالی وڈ کی کامیاب ہیروئن ہوں گی۔اداکارہ کرینہ کپور نے اپنی تازہ گفتگو میںکہا کہ وہ ان کی فنکارانہ صلاحیتوںسے بخوبی واقف ہیںان میں اداکار سیف علی خان اور ان کی سابقہ اہلیہ امریتا سنگھ کی وجہ سے اداکاری انہیں ورثے میں ملی ہے،وہ جانتی ہیں کہ سارہ علی خان اپنی خوبصورتی اور کمال کے ٹیلنٹ کی وجہ سے ایک دن بالی وڈ کی صف اول کی ہیروئن بنیں گی،سارہ اپنی پہلی فلم کیدارناتھ کی عکسبندی رواں سال کے اختتام پر کرائیں گی،فلم میں ان کے ہیرو سوشانت سنگھ راجپوت ہوں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain