تازہ تر ین

بھارت کی ہٹ دھرمی ، 4 فوجی شہید

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) ایل او سی پر دریائے نیلم کے قریب پاک فوج کی گاڑی پر بھارتی فائرنگ سے گاڑی دریا میں جاگری  گاڑی میں سوار چار فوجی دریا میں ڈوب  ایک شہید کی لاش تلاش کرلی گئی ۔اتوار کو آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دریائے نیلم کے قریب سے گزرنے والی پاک فوج کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں گاڑی دریائے نیلم میں جاگری گاڑی میں سوار چار فوجی دریا میں ڈوب گئے ایک شہید کا جسد خاکی تلاش کر لیاگیا ہے جبکہ باقی تین کی تلاش جاری ہے ۔پاک فوج نے بھارت کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی کا موثر جوا ب دیا ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain