تازہ تر ین

نوازشریف کی سیاسی شہید ہونے کی خواہش پوری نہیں ہوگی

لاہور(خبرنگار) پےپلزپارٹی پارلےمنٹر ےن کے سر براہ آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وزےر اعظم نوازشر ےف استعفیٰ دےں ‘پار لےمنٹ Aچلنی چاہےے کسی اور کو وزےر اعظم بنا دےں‘ نوازشر ےف کی سےاسی شہےد ہونے کی خواہش پوری نہےں ہوگی ‘نوازشر ےف اور انکی جماعت سپر ےم کورٹ کے اختےارا ت کم کر نے کےلئے آرڈننس لانے کے بارے مےں بھی منصوبہ بندی کر رہی ہے ‘ مولانا فضل الر حمن کا نوازشر ےف کو ”ڈٹ “جانے کا مشورہ ہی مولانا فضل الر حمن کی” سےاست“ہے ‘نوازشر ےف کا جو حال ہو رہا ہے وہ کوئی سازش نہےں بلکہ وہ اپنے کاموں کی وجہ سے اےسے مسائل کا شکا ر ہے ۔ اتوار کے روز اپنے اےک انٹر وےو مےں آصف علی زرداری نے کہا کہ (ن) لےگ جو مر ضی کر لےں وہ اپنے بچاﺅکےلئے سپر ےم کورٹ کے اختےارات کو کم کر نے کےلئے قانون سازی نہےں کر سکےں گے کےونکہ پار لےمنٹ مےں اپوزےشن کےساتھ ساتھ سڑکوں پر وکلاءاور سول سوسائٹی کا بھی سخت دباﺅ ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب مےں وزےر اعلی شہبازشر ےف کی حکومت ہے جو نوازشر ےف کے بھائی ہے اس لےے اگر نوازشر ےف کے جےل جانے کی نوبت آتی ہے تو انکا بھائی رائے ونڈ جاتی عمرہ کو بھی سب جےل قرار دے سکتے ہےں مگر اب جے آئی ٹی کی رپورٹ سپر ےم کورٹ مےں آچکی ہے دےکھتے ہےں اب سپر ےم کورٹ مےں اس کےس کا کےا فےصلہ ہوتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پےپلزپارٹی سمےت تمام اپوزےشن جماعتےں نوازشر ےف سے استعفیٰ کے مطالبے پر متفق ہےں اس لےے نوازشرےف کو چاہےے وہ عہدے سے استعفیٰ دےدےں اور اپنی جگہ کسی اور کو وزےراعظم بنادےں ۔ اےک سوال کے جواب مےں آصف علی زداری نے کہا کہ اس مےں کوئی شک نہےں کہ جب نوازشر ےف وزےر اعظم کے عہدے سے الگ ہوں گے (ن) لےگ مےں ٹوٹ پھوٹ ہوگی مگر کچھ لوگ (ن) لےگ کو چھوڑ کر بھی جاسکتے ہےں ۔ انہوں نے کہا کہ (ن) لےگ کی کر پشن اور غےر ملکی قر ضوں سے آنےوالے پےسے کہاں گئے ہےں اسکی شفاف تحقےقات تب ہی ہوگی جب نوازشر ےف اقتدار مےں نہےں ہوں گے کےونکہ انکی موجودگی مےں شفاف احتساب نہےں ہوسکتا ۔ آصف علی زداری نے کہا کہ مولانا فضل الر حمن کی اپنی سےاست ہے اور ہماری اپنی سےاست ہے لےکن جہاں تک مولانا فضل الر حمن کا نوازشر ےف کو استعفیٰ کی بجائے ڈٹ جانے کا مشورہ ہے تو ےہی مولانا فضل الر حمن کی سےاست ہے کہ مولانا فضل الر حمن سےاست مےں رہے لےکن نوازشر ےف کے پاس اب استعفیٰ کے سواکوئی آپشن باقی نہےں ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain