تازہ تر ین

ایشوریہ رائے سے بچپن سے ہی متاثر ہوں

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ اتھیاشیٹھی نے کہا ہے کہ میں ایشوریہ رائے بچن سے بچپن سے ہی متاثر ہوں اور انہیں دیکھ کر ہی میں نے بالی وڈ انڈسٹری میں آنے کا فیصلہ کیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اتھیاشیٹھی کا کہنا ہے کہ میں نے پہلی بار ایشور یہ کو فلم ”امراﺅ جان“ کے سیٹ پر جاتے ہوئے اس وقت دیکھا جب میں سکول جا رہی تھی ۔انہوںنے کہا کہ میں نے ان کا سیٹ تک تعاقب کیا اور انہیں عکسبندی کے لئے تیار ہوتے ہوئے دیکھا اور تب ہی میں نے فیصلہ کیا کہ میں بھی اس انڈسٹری کا حصہ بنوں گی ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain