تازہ تر ین

شادی کی خبروں پراداکارہ سونم کپور سیخ پاہو گئیں

ممبئی (شوبز ڈیسک)سونم کپور کا کہنا ہے کہ میری ذاتی زندگی سے متعلق خبریں شائع کرنے سے اجتناب برتا جائے۔ بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور اور ان کے قریبی دوست آنند آہوجا کے درمیان قربتیں کافی بڑھ چکی ہیں۔ گزشتہ کئی دنوں سے اداکارہ کی اپنے قریبی دوست کیساتھ شادی کی خبریں بھی زیر گردش ہیں۔ سونم کپور نے ٹوئٹر پر صحافیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا، ان کا کہنا تھا میری ذاتی زندگی سے متعلق خبریں شائع کی جا رہی ہیں اس سے اجتناب برتا جائے۔ جب میں شادی یا منگنی کرونگی تو اس بات کا خود اعلان کروں گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain