Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسرائیل کے لبنان پر حملے؛ امریکا اور ایران کے درمیان آج امن معاہدہ طے پانے کا امکان
    • نئی غیر قانونی بستیوں کے خلاف احتجاج؛ اسرائیلی فورسز کی فلسطینیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ
    • سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان کیوں؟
    • اسکاٹ لینڈ نے ہیٹی کو 1-0 سے شکست دےدی
    • ویزا نہ مل سکا؛ تھامس پارٹی گھانا کا پہلا ورلڈ کپ میچ نہیں کھیل سکیں گے
    • نیتن یاہو سراسر ناکام ہیں،” اسرائیلی اپوزیشن لیڈر لاپڈ کی کڑی تنقید
    • دہلی، ہوٹل میں 3 گیس سلنڈر دھماکے
    •  ٹرین کی تاخیر پر مشتعل طلبہ کا ہنگامہ، پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی
    • تربیتی پرواز کے دوران امریکی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
    • ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل
    • فیفا ورلڈ کپ، برازیل شکست سے بال بال بچ گیا، مراکش سے میچ ایک ایک گول سے برابر
    • فیفا ورلڈ کپ: سوئٹزر لینڈ اور قطر کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر
    • ٹرمپ کے مطابق ایران معاہدہ اتوار کو طے پانے کا امکان
    • کینسر کی مریضہ سے 27 کروڑ کا فراڈ، ن لیگی ایم پی اے ثاقب چڈھر کے خلاف 3 مقدمات درج
    • جنوبی کوریا میں احتجاج نویں روز بھی جاری، دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ
    • پہلے ونڈے میں ہندوستان نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے شکست دےدی
    • روہت شرماونڈے انٹرنیشنل کھیلنے والے معمر ترین کھلاڑی بن گئے
    • کینیڈا، بوسنیا میچ ،ہنگامہ آرائی،دو افراد گرفتار
    • ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ بیلجئیم نے پاکستان کو 1-7 سے ہرا دیا
    • فیفا ورلڈ کپ، 48 ٹیمیں ایک خواب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سرفراز تینوں فارمیٹس میں ٹیم کو اہم مقام تک پہنچانے کیلئے پر عزم

    By Daily Khabrainجولائی 21, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(نیوزایجنسیاں)قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کھیل کے تینوں فارمیٹ میں قومی ٹیم کو عالمی نمبر ایک بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔حال ہی میں ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کی اہم ذمے داری ملنے کے بعد سرفراز اب تینوں فارمیٹس میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔شاہد آفریدی کی جانب سے ٹی20 کی قیادت چھوڑنے کے بعد انہیں کپتان بنایا گیا تھا جبکہ رواں سال اظہر علی نے ون ڈے ٹیم کی قیادت سے استعفیٰ دیا تو سرفراز احمد کو ذمے داریاں سونپی گئی تھیں۔دورہ ویسٹ انڈیز کے اختتام پر مصباح الحق کی ریٹائرمنٹ کے بعد سرفراز احمد کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بھی بنا دیا گیا۔آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی جیتنے والی ٹیم کے اعزاز میں اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ وہ مستقبل میں ہونے والے ایونٹس میں بھی کامیابی حاصل کر کے قوم کی توقعات پر پورا اترنے کی پوری کوشش کریں گے۔ ہماری کوشش ہو گی کہ تمام فارمیٹس میں قومی ٹیم کو عالمی نمبر ایک بنا دیں۔انہوں نے کہا کہ چیمپیئنز ٹرافی میں کامیابی پوری ٹیم کی محنت کا نتیجہ ہے اور تمام کھلاڑیوں کی سخت محنت اور کاوش کی بدولت ہم فاتح رہے۔کپتان نے کہا کہ پاکستانی ٹیم ابتدا میں ناکام رہی لیکن پھر انداز میں ایونٹ میں واپسی کی اور دنیا کی بہترین ٹیموں کو شکست دے کر فاتح بن کر ابھری۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کاہ کہ یہ دیکھ کر انتہائی خوشی ہوئی کہ چیمپیئنز ٹرافی میں نوجوان کھلاڑیوں نے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    اسکاٹ لینڈ نے ہیٹی کو 1-0 سے شکست دےدی

    ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل

    فیفا ورلڈ کپ، برازیل شکست سے بال بال بچ گیا، مراکش سے میچ ایک ایک گول سے برابر

    تازہ ترین

    سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان کیوں؟

    اسکاٹ لینڈ نے ہیٹی کو 1-0 سے شکست دےدی

    دہلی، ہوٹل میں 3 گیس سلنڈر دھماکے

     ٹرین کی تاخیر پر مشتعل طلبہ کا ہنگامہ، پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    تربیتی پرواز کے دوران امریکی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.