سرائیل کی جانب سے لبنان پر حملوں کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے، جبکہ دوسری جانب امریکا اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات کے آج حتمی مرحلے میں داخل ہونے اور ممکنہ امن معاہدے پر دستخط کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق مجوزہ معاہدہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری تنازعات اور کشیدگی کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے، تاہم زمینی صورتحال اب بھی غیر یقینی ہے۔
اسرائیل کے لبنان پر حملے؛ امریکا اور ایران کے درمیان آج امن معاہدہ طے پانے کا امکان
