اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)پیپلزپارٹی کی رہنمائی شیری رحمان نے کہا ہے کہ شریف خاندان کو اتفاق فاﺅنڈری ایک روپے میں ضیاءالحق نے واپس کی، وزیراعظم نوازشریف کی تنقید کے حوالے سے شیری رحمان نے کہا آمر ضیاءالحق نے نوازشیریف کو اس وقت کروڑوں روپے بھی دئیے تھے، ن لیگ حقائق کو جھٹلا نہیں سکتی۔
