تازہ تر ین

نصیرالدین شاہ فلم ”عیاری“ میں مخبر کا کردار ادا کریں گے

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکار نصیرالدین شاہ فلم ”عیاری“ میں مخبر کا کردار ادا کریں گے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ ہدایتکار نیرجا پانڈے کی فلم ”عیاری“ میں نصیر الدین شاہ ایک مخبر کا کردار ادا کر رہے ہیں ۔جس کی عکسبندی تکمیل کے مراحل میں ہے ۔فلم کی کہانی حقیقی زندگی میں چالاکی پر مبنی ہے۔نصیر الدین شاہ نے فلم کے اس حصے کی عکسبندی ممبئی میں مکمل کر لی ہے اور وہ لندن میں فلم کی عکسبندی کے شیڈول کا حصہ نہیں ہے جو اس مہنے کے آخر تک مکمل کر لی جائے گی ۔ فلم 26 جنوری 2018ء مےںنمائش کے لئے پیش کی جائے گی ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain