ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ سنی لیون اور ان کے شوہر دانیل ویبر نے ایک بچی کو گود لے لیا ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سنی لیون نے ایک بچی نیشا کوگود لے لیا ہے۔ شرلین چوپڑا نے سب سے پہلے یہ خبر سوشل میڈیا پر دیتے ہوئے سنی لیون کو مبادکباد پیش کی ۔جس پر سنی لیون نے ان کا شکریہ ادا کیا ۔سنی لیون فلم ”بادشاہو “اور”تیرا انتظار “ میں نظر آئیں گی ۔