تازہ تر ین

ڈیون جانسن مکڑیوں سے خوفزدہ

دبئی (شوبز ڈیسک)ہالی وڈاسٹار ڈیون جانسن مکڑیوں سے خوفزدہ ۔ڈیوائن جانسن المعروف دی راک ریسلنگ کے بعد ہولی وڈ میں بھی سپراسٹار کا درجہ حاصل کرچکے ہیں اور اب وہاں سب سے زیادہ کمانے والے اداکار بھی مانے جاتے ہیں۔ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن سے ہالی ووڈ کے سب سے زیادہ کمانے والے اداکار بننے تک دی راک وقت گزرنے کے ساتھ زیادہ بہتر مسلز اور زیادہ اچھے جسم کے ساتھ سامنے آرہے ہیں۔ہوسکتا ہے کہ آپ کو جان کر یقین نہ آئے مگر دی راک ایک ایسی عام چیز کو دیکھ کر خوفزدہ ہوجاتے ہیں جو روزمرہ میں ہر شخص کو نظر آتی ہے مگر اس کا کروڑوں افراد پر کوئی اثر بھی نہیں ہوتااور وہ ہے ہر گھر میں عام نظر آنے والی چھوٹی چھوٹی مکڑیاں۔جی ہاں واقعی اگر آپ کو لگتا ہے کہ دیکھنے میں جسیم اور باڈی بلڈر نظر آنے والے دی راک کے لیے مکڑیاں سب سے خوفناک مخلوق ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain