Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • شمالی کوریا میں نبی کریم ﷺ اور قرآن کی توہین پر پابندی کا قانون منظور
    • بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے
    • ٹرمپ: ایران کے ساتھ معاہدہ منظور، نئے حملے منسوخ
    • لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ
    • معیشت پر سخت دباؤ ، پھر بھی میدان میں ڈٹا ہوا ہے ایران، کیا ہے راز؟
    • لاہور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت تیل کے استعمال پر ٹسکنی کورٹ یارڈ سیل کر دیا
    • برطانیہ مٹی سے بجلی پیدا کرنیوالا آلہ تیار
    • امریکی ایران مذاکرات کے دوران غزہ پر اسرائیلی حملے
    • ہر مز میں امریکی فوج نے ایران کے دوڈرون مار گرائے
    • غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال
    • پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ
    • پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ
    • ایران ڈیل بارے ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل 4 فیصد سستاہوگیا
    • فٹبال ورلڈکپ: جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے دھول چٹادی
    • گوگل ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کے رنگ میں ڈھل گیا، ڈوڈل تبدیل
    • جاپان کے کپتان واٹارو اینڈو چوٹ کے باعث ورلڈ کپ سے باہر
    • ایبولا قرنطینہ کے بعد ڈی آر کانگو ورلڈ کپ کے لیے امریکہ پہنچ گئے
    • اوچ پاور پلانٹ ، بجلی کی فراہمی بند، بلوچستان کے کئی شہر اندھیرے میں ڈوب گئے
    • دہلی ، پانچ منزلہ عمارت میں ہولناک آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق
    • فیفا ورلڈ کپ افتتاحی میچ میں ایونٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ بن گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    گیل کا سنی لیونی اسٹائل ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

    By Daily Khabrainجولائی 23, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جمیکا(آئی این پی)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے معروف کھلاڑی کرس گیل نہ صرف بیٹنگ کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں، بلکہ وہ اپنے منفرد اسٹائل کی وجہ سے بھی ہر وقت خبروں میں رہتے ہیں۔کرکٹ میچ کے دوران جیت کے بعد گینگم اسٹائل پر ڈانس ہو، یا پھر اسپورٹس خاتون رپورٹر کے ساتھ رومانوی باتیں کرنا، وہ ہمیشہ ہی اپنے منفرد انداز کی وجہ سے میڈیا میں چھائے رہتے ہیں۔لیکن اب کے بار کرس گیل نے کرکٹ میچ کے دوران یا کسی خاتون صحافی کے ساتھ کوئی رومانوی بات نہیں کی، بلکہ اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر ایک ایسی ویڈیو پوسٹ کی، جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔سفید تھری پیس سوٹ میں ملبوس کرس گیل نے گرین کارپٹ پربولی وڈ اداکارہ سنی لیونی کے گانے لیلی میں لیلی پر رقص کی ویڈیو اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی۔کرس گیل کی اس ویڈیو کو اب تک 16 لاکھ سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے، جب کہ ہزاروں افراد نے اسے پسند کیا، اور سیکڑوں افراد نے اس پر کمنٹ کیے۔کرس گیل کی جانب سے سنی لیونی کے طرز پر کی جانے والی ویڈیو پوسٹ کیے جانے کے بعد ان کے مداحوں نے ان کی تعریف کی۔کرس گیل نے ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو چیلنج کیا، اور کہا کہ اس چیلنج میں ہرکوئی شامل ہوسکتا ہے، اور جیتنے والے کو 5 ہزار امریکی ڈالر دیے جائیں گے۔کرکٹر نے خصوصی طور پر خواتین کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں چیلنج کی ویڈیوز پوسٹ کی جائیں، جو وہ اپنے پیج پر شیئر کریں گے، پھر ان ویڈیوز کو دیکھنے والے مداح کامیاب شخص کا اعلان کریں گے۔کرکٹر کے جواب میں اداکارہ سنی لیونی نے ان کے ڈانس سمیت اپنے گانے کی ویڈیو بھی ٹوئیٹ کی، جس پر کرس گیل نے لکھا کہ میں اسے دیکھ رہا ہوں، آپ چلی گئی ہیں۔خیال رہے کہ کرس گیل نے سنی لیونی کے فلم رئیس کے آئٹم سانگ پر رقص کیا، اس فلم کے ذریعے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بولی وڈ ڈیبیو کیا تھا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    فٹبال ورلڈکپ: جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے دھول چٹادی

    گوگل ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کے رنگ میں ڈھل گیا، ڈوڈل تبدیل

    جاپان کے کپتان واٹارو اینڈو چوٹ کے باعث ورلڈ کپ سے باہر

    تازہ ترین

    بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے

    لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ

    معیشت پر سخت دباؤ ، پھر بھی میدان میں ڈٹا ہوا ہے ایران، کیا ہے راز؟

    غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال

    پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.