اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) ملکی تاریخ میں پہلی بار آرمی چیف پروٹوکول اور سکیورٹی کے بغیر ڈنر کرنے پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے فیملی کے ہمراہ مقامی ہوٹل میں کھانا کھایا اور شہریوں میں گھل مل گئے۔