تازہ تر ین

تھرل سے بھرپور فلم ’دی سنو مین‘ کاپہلاٹریلر جاری

نیویارک (شوبز ڈیسک)تھرل سے بھرپور برٹش کرائم ڈراما فلم دی اسنو مین کا پہلا انٹرنیشنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔فلم کی کہانی ایک جاسوس کے گرد گھومتی ہے جو ایک گمشدہ خاتون کی کھوج میں ہوتا ہے ، خاتون کا اسکارف پر اسرار طور پر ایک اسنومین سے لپٹا ہوا پایا جاتا ہے۔کرائم اور سسپنس سے بھرپور فلم 20 اکتوبر کو سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain