تازہ تر ین

آصف زرداری نے اسحاق ڈار کو بچنے کا راستہ بتادیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کے پاس اب دو ہی راستے ہیں یا وہ سلطانی گواہ بنیں یا پھر ملزم بنیں نجی ٹی وی کے ساتھ گفتگو میں انہوں نے کہا پانامہ کے حوالے سے ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔ انہوں نے کہا موجودہ حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کے باعث حالات خراب ہیں سیاست میں اونچ نیچ ہوتی رہتی ہے پارٹیاں بدلنا کوئی نئی بات نہیں پیپلزپارٹی کو موقع ملا تو حالات ٹھیک کریں گے آصف زرداری نے کہا کہ ظفر حجازی نے جن کے لئے کاغذات میں ٹمپرنگ کی یقینا وہ بھی ٹمپرنگ میں شریک ہونگے۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain