تازہ تر ین

انڈسٹری کی ترقی میں رکاوٹ ، معروف ادکارہ نے وجہ بتا دی

لاہور(شوبز ڈیسک) فلم سٹار ریشم نے کہا ہے کہ شوبز مےں لڑائی جھگڑوں سے فائدہ نہےں نقصان ہی ہوتا ہے ‘شوبز کی ترقی کےلئے ہم سب کو ملکر ساتھ چلنا چاہےے ۔ اپنے اےک انٹر وےو مےں فلم سٹار رےشم نے کہا کہ مجھے آج بھی اداکاری کا جنون کی حد تک شوق ہے،ٹی وی پر کام سے کبھی انکار نہیں کیامیں نے تو اپنے فنی کیرئیر کا آغاز ہی ٹی وی سے کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ میرے پاس پیار ،محبت اور عشق کے لئے وقت نہیں ہے۔ کامیابی ہمیشہ ایک طویل سفر طے کرنے کے بعد ہی حاصل ہوتی ہے اور شوبزانڈسٹری تو ویسے بھی کانٹوں کی سیج کی طرح ہے جس پر پھونک پھونک کر قدم رکھنا پڑتا ہے۔

خود کو اس لحاظ سے خوش قسمت سمجھتی ہوں کہ میں بہت کم وقت میں کامیابی حاصل کی ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain