تازہ تر ین

ورلڈ الیون میں شامل کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین نجم سیٹھی نے لاہور آنے والی ورلڈ الیون کی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ قذافی سٹیڈیم ،لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقہ کے فاف ڈوپلیسی ورلڈ الیون کی ٹیم کے کپتان ہوں گے جب جب کہ دیگر کھلاڑیوں میں ہاشم آملا ، ڈیوڈملر ، مورنے مورکل،سیمیول بدری ، جارج بیلی،بین کٹنگ،گرانٹ ایلیٹ، تمیم اقبال،ٹم پین ، تھیسارا پریرا،ڈیرن سیمی ، عمران طاہر اور پال کالنگ ووڈ شامل ہیں۔نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ ورلڈ الیون کی ٹیم ستمبر کے دوسرے ہفتے میں پاکستان کا دورہ کرے گی اور 3ٹی ٹونٹی میچز 12،13اور 15ستمبر کو کھیلے جائیں گے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain