تازہ تر ین

چین نے پاکستان کے دفاع میں امریکہ فون کھڑ کا دیا

بیجنگ (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے پاکستان پر دہشت گردوں کی پشت پناہی کرنے کے الزام کے بعد پاکستان کا ایک مرتبہ پھر دفاع کرتے ہوئے چین کے ایک اعلیٰ عہدے دار نے امریکی وزیرِ خارجہ ریکس ٹلرسن کو فون کر کے پاکستان کے افغانستان میں ‘اہم کردار’ کا دفاع کیا ہے۔چین کی وزراتِ خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ریاستی کونسلر یانگ جائچی نے ریکس ٹلرسن کو بتایا ‘ہمیں پاکستان کے افغانستان میں ادا کیے جانے والے اہم کردار کو اہمیت دینی چاہیے، پاکستان کی حاکمیت اور جائز سلامتی کے خدشات کا احترام کرنا چاہیے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain