تازہ تر ین

محمد عامر کو ٹیسٹ میں وکٹوں کی سنچری کرنے کےلئے 6 وکٹیں درکار

دبئی (اے پی پی) محمد عامر کو ٹیسٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرکےلئے 6 وکٹیں درکار ہیں۔ توقع ہے کہ وہ آج سری لنکا کے خلاف شروع ہونےوالے دوسرے ٹیسٹ میچ میں یہ اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ ابوطہبی ٹیسٹ میں وہ کوئی وکٹ حاصل نہ کر سکے۔ وہ 29 میچوں میں 94 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔

 


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain