تازہ تر ین

فلم نامعلوم افراد 2پر پنجاب بھر کے سینما گھروں میں پابندی عائد کر دی گئی

لاہور: سنسر بورڈ نے فلم نامعلوم افراد 2پر پنجاب بھر کے سینما گھروں میں پابندی عائد کر دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق سنسر بورڈ نے فلم نامعلوم افراد 2پر پنجاب بھر کے سینما گھروں میں پابندی عائد کر دی گئی ۔ پابندی عائد کرنے کی وجہ فلم میں بیہودہ مناظر کی کثرت اور قابل اعتراض مواد ہے ۔

اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain