تازہ تر ین

سوناکشی سنہا فلم ”شدت “ میں سائیڈ ہیروئن کا کردار کرینگی

ممبئی (شوبز ڈیسک)لی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا فلم ”شدت “ میں عالیہ بھٹ سے چھوٹا کردار ادا کریں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ سوناکشی سنہا کو چھوٹے یا لمبے کردار سے کوئی مسئلہ نہیں ہے وہ صرف فلمساز کرن جوہر کے ساتھ کام کرنا چاہتی تھیں اوروہ جانتی تھیں کہ فلم ”شدت “ میں ان کا کردار عالیہ بھٹ سے چھوٹا لیکن اہم ہے۔فلم کی کہانی پاکستان۔ بھارت تقسیم کے پس منظر پر مبنی ہے جس میں اداکار ورون دھون ،عالیہ بھٹ ،ادیتیا رائے کپور، سوناکشی سنہا ،سنجے دت اور سری دیوی شامل ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain