لاہور(شوبز ڈیسک) معروف صوفی گلوکارہ عابدہ پروین الحمراآرٹ سنٹرمیں اپنے فن کا جاد وجگائیں گی۔بتا یا گیاہے کہ گلوکارہ کوفیض انٹرنیشنل فیسٹیول میں پرفارمنس کیلئے مدعو کیا گیا ہے ۔فیسٹیول میں عابدہ پروین کے علاوہ ملک کے دیگرنامورگلوکاربھی شرکت کرینگے۔یہ بھی معلوم ہواہے کہ فیض انٹرنیشنل فاﺅنڈیشن عابدہ پروین کے شوکے ٹکٹ فروخت کریگی۔