ممبئی(شوبز ڈیسک ) بالی و ڈ کا سلطان کون ہے؟ سلمان خان کے علاوہ کوئی نہیں کیونکہ دبنگ خان نے اس سال ٹیکس دینے میں تمام اداکاروں کو پیچھے چھو ڑدیا۔سلمان خان سولہ کروڑ روپے ایڈو انس ٹیکس دے کر سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے بھارتی اداکار بن گئے۔اکشے کمار اور رتک روشن گیارہ ،گیارہ کروڑ دے کر دوسرے اور رنبیر کپور سات کروڑ روپے ٹیکس دے کر تیسرے نمبر پر رہے۔