تازہ تر ین

شہزادی امید سے ہیں

لندن (حصوصی رپورٹ) شاہی خاندان کے ہاں ایک اور مہمان کی آمد آمد ہے۔ شہزادی کیٹ میڈلٹن اور شہزادے ولیم کے ہاں تیسرے بچے کی آمد اپریل 2018ءکو متوقع ہے۔ اس سے پہلے ان کے 2بچے ہیں۔ اگلے مہینے دونوں کو فن لینڈ دورے کی دعوت ہے۔ جنوری کو سویڈن اور ناروے کی دعوت ہے لیکن لگتا ہے تینوں ملکوں کے دورے شہزادہ ولیم اکیلا کرے گا۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain