تازہ تر ین

دوہری شہریت پر آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم بار بنی جوئس نااہل قرار

سڈنی (این این آئی) آسٹریلیا کی ایک ہائی کورٹ نے نائب وزیرِ اعظم بارنبی جوئس کو دہری شہریت کی وجہ سے نا اہل قرار دے دیا، انکی نااہلی سے حکومت گرنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔عدالت کا کہنا ہے کہ رواں برس جولائی میں ہونے والے انتخابات میں بارنبی اور 4 دوسرے ارکانِ پارلیمان کا انتخاب غلط ہے، آسٹریلیا کے آئین کے مطابق دوہری شہریت کے حامل افراد انتخابات میں حصہ نہیں لے سکتے، بارنبی کے پاس آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی مشترکہ شہریت تھی۔ ان کی نااہلی سے حکومت کو حاصل ایک نشست کی برتری ختم ہو گئی ہے، جس کے بعد سے اسے شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain