تازہ تر ین

امریکہ کیساتھ غلط فہمیاں دور کررہے ہیں،اعزازچوہدری

  واشنگٹن (ویب ڈسک )امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری نے پاکستان اورامریکہ کے درمیان تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ نیو یارک میں پاک امریکہ کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات لچکدار ہیں۔ امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کو ملک کا مثبت تشخص اجاگر کرنا چاہیے۔انہوںنے کہا کہ کچھ عناصر پاکستان سے متعلق متضاد حقائق پیش کررہے ہیں تاہم یہ غلط فہمیاں دور کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain