تازہ تر ین

دنیا کا آخری سفید گینڈا

خرطوم (نیٹ نیوز) سوڈان میں دنیا کا آخری سفید گینڈا موجود ہے اور آج کل اسے اپنی نسل بچانے کی فکر ہے جس کی وجہ سے وہ اپنی جوڑی کی تلاش میں ہے۔ جنگلات میں سفید گینڈا پایا جاتا ہے جس کے متعلق یہ حیرت انگیز انکشاف ہوا ہے کہ وہ پوری دنیا میں اپنی نسل کا صرف ایک گینڈا باقی رہ گیا ہے۔ اپنی نسل کا واحد گینڈا رہ جانے پر وہ شدید پریشانی میں مبتلا ہے اور اسی لیے وہ اپنی جوڑی دار کی تلاش میں مصروف ہے۔ اسے اس بات کا ڈر ہے کہ اگر وہ بھی مر گیا تو ان کی نسل ختم ہوجائے گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain