تازہ تر ین

یورپ پر کس کا قبضہ، تیسری عالمی جنگ کب شروع، کتنا عرصہ جاری رہے گی، دنیا کے سب سے معرو ف نجومی کی پیشگوئی نے تھرتھلی مچادی

لاہور (نیا اخبار رپورٹ) 16ویں صدی کے مشہور امریکی پامسٹ ناسٹرا ڈیمس نے پیش گوئی ہے کہ 2017ءکے بعد یورپ پر مسلمانوں کا قبضہ ہوجائے گا۔ یورپ کی چھٹی بڑی اقتصادی طاقت کی معیشت تباہ وبرباد ہو جائے گی۔ امریکہ کا آخری صدر سیاہ فام ہو گا (باراک اوباما) اس کے بعد امریکہ ٹکڑے ٹکڑے ہوجائے گا۔ (یہ پیش گوئی حرف بحرف درست نظر آتی ہے کیونکہ 8سال قبل 7ریاستوں کے 18سے 20ہزار افراد نے لکھ کر دیا تھا کہ وہ امریکہ کے ساتھ نہیں رہنا چاہتے لیکن امریکہ کے 1876ءکے آئین کے مطابق اگر کوئی ریاست خودمختار ہونا چاہتی ہے تو وہاں کے 25ہزار افراد کو لکھ کر دینا ہوتا ہے۔ 25ہزار افراد دستخط کر دیں تو وہ ریاست خودبخود خودمختار بن جاتی ہے) ناسٹرا ڈیمس نے یہ بھی پیش گوئی کی ہے کہ تیسری عالمگیر جنگ کی ابتداء2017ءسے شروع ہوجائے گی جو 27سال جاری رہے گی۔ ناسٹرا ڈیمس نے نائن الیون کے حملوں کی پیش گوئی‘ ہٹلر کے بارے میں اپنی تحریروں میں بتایا‘ وہ بھی درست ثابت ہوئیں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain