اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) یوم اقبال پر 9نومبر کو سرکاری تعطیل نہیں ہوگی۔ وزیر داخلہ احسن اقبال نے یوم اقبال کی چھٹی کی سمری مسترد کر دی۔ واضح رہے کہ سابق وزیر داخلہ چودھری نثار نے یوم اقبال کی چھٹی تین سال قبل منسوخ کی تھی۔