تازہ تر ین

100پاکستانی شہزادے بے نقاب ، خلیجی ممالک میں دولت کے انبار جان کر آپ بھی دنگ رہ جاہیں گے

ریاض (خصوصی رپورٹ) سعودی عرب کے گرفتار شہزادوں کی زمین پر بچھے گدوں پر سونے کی تصویر میڈیا پر آ گئی ، سعودی عرب کے اٹارنی جنرل شیخ سعود المجیب کا کہنا ہے یہ بدعنوانی کے خلاف جاری مہم کا محض آغاز ہے ، دوسری جانب امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدعنوانی کے خلاف شاہ سلمان کی اقدام کو درست قرار دیتے ہوئے اس کی حمایت میں ٹویٹ کر دی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں بدعنوانی کے الزام میں گرفتار شہزادوں اور اعلی حکام کی جیل میں پہلی رات کی تصاویر میڈیا پر آ گئیں ۔جیل ایک فائیو سٹار ہوٹل کا پرتعیش ٹھنڈا کمرہ ہے جہاں کمبل میں لپٹے شہزادے محو خواب ہیں ۔ تصویر میں شہزادوں کے چہرے نہیں دکھائے گئے ۔ دارالحکومت ریاض کے رٹز کارلٹن ہوٹل کو جیل قرار دے کر شہزادوں کو وہاں قید کیا گیا ہے ۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain