تازہ تر ین

”اگلا الیکشن “وزیر اعلیٰ کے پی کے نے کپتان کی تمام اُمیدوں پر پانی پھیر دیا ،دیکھنے والے بھی دنگ رہ گئے

اسلام آباد ( ویب ڈیسک)اسلام آباد  قومی اسمبلی کی سیٹ پر الیکشن لڑنے سے ڈرلگتا ہے کہیں ہار نہ جائوں اور میری سیاست ختم نہ ہو جائے، پرویز خٹک کا جلسے سے خطاب میں اعتراف۔ نجی ٹی وی  کی رپورٹ کے مطابق پرویز خٹک نے آئندہ الیکشن میں قومی اسمبلی کی نشست الیکشن لڑنے سے خوف ظاہر کر دیا ہے۔ایک جلسے سےخطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے خود ہی یہ خدشہ ظاہر کردیا ہے کہ قومی اسمبلی کی نشست پر الیکشن لڑنے سے انھیں ڈر لگتا ہے ۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ انھیں شکست کا سامنا ہو جائے۔ اپنے خطابمیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ میڈیا پر بھی برہم نظر آئے ان کا کہنا تھا کہ میڈیانے خیبر پختونخوا میں تبدیلی کی واضح جھلک عوام کے سامنے پیش نہیں کی۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain