تازہ تر ین

ذاتی زندگی میں مداخلت کر نیوالے شرم کریں :میشا شفیع

لاہور: (ویب ڈیسک ) میشا شفیع کی مختصر کپڑوں میں تصاویر سامنے آنے کے بعد ان پر شدیدتنقید کی جا رہی ہے جسکے جواب میں اب نامور گلوکارہ میشا شفیع بھی میدان میں آگئی ہیں۔ میشا شفیع کا کہنا ہے کہ شوبز میں فنکار وں کو وقت اور حالات کے مطابق کپڑے پہننے ہوتے ہیں اور ویسے بھی کسی کو اس بات کا حق نہیں کہ وہ میرے ذاتی کاموں میں مداخلت کر ے۔ میں جو مناسب اور ضروری سمجھوں گی وہی کر وں گی کسی سے خوفزدہ ہونیوالی نہیں۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain