Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاراؤں کی طرح خوبصورت نظر آنے کے لیے انہوں نے کبھی سرجری نہیں کروائی۔
    • بالی ووڈ اپنی پہچان کھو بیٹھا، بڑی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں: ثانیہ سعید
    • فلپائن میں 6.6 شدت کے زلزلے کے بعد 5.7 ریکٹر کا آفٹر شاک
    • کیریئر نہیں، فلسطینی بچوں کا مستقبل میری ترجیح ہے:ٹام ہارڈی
    • انتخابی پولز میں نیتن یاہو کی پوزیشن کمزور,ہارنے کا خطرہ
    • مشہور گانوں کے حقوق چوری ہوئے،ابرار الحق کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسرائیلی افواج کو لبنان شام اور غزہ کے سیکورٹی زون میں روکنے کا فیصلہ
    • ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی
    • برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی امریکا ایران معاہدے کے بعد پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار
    • واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا
    • نیتن یاہو میں پرکھنے کی صلاحیت نہی صدر ترمپ
    • امریکا اور ایران کی بڑی پیش رفت کا خیرمقدم کیا اسحاق ڈار
    • روس نے رات بھر یوکرین پر 70 میزائل اور 611 ڈرون داغ دیے
    • امریکا ایران جنگ ختم معاہدہ طے پاگیا
    • آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں
    • برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق
    • فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی
    • امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک
    • ایران امریکا معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اسحا ق ڈار کو نواز شریف کی ساری کرپشن کاپتہ ، تین سو ارب بیرون ملک منتقل کر نے پر نکا لا،کپتان کا حا فظ آباد میں خطاب

    By Daily Khabrainنومبر 24, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    حافظ آباد(ویب ڈیسک)چیئر مین پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے کہا کہ نظریہ،نظریہ کرپشن ہے ہماری بد قسمتی ہے کہ یہاں نواز شریف اور آصف زرداری جیسے لوگ اقتدار میں آئے ۔حافظ آباد میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار کوسب پتاہے کہ نوازشریف کے پیسے کدھر پڑے ہیں،خاقان عباسی میں اتنی جرات نہیں کہ اسحاق ڈار کو نکالیں،ایک ہفتے میں خواجہ آصف سے متعلق اور چیزیں بھی نکال کر دکھائیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ بے روزگاری اور مہنگائی کی بڑی وجہ کرپشن ہے ،وزیر اعظم جب کرپشن کرے تو اوپر سے لےکر نیچے تک نظام کرپٹ ہو جاتا ہے،نواز شریف اس لئے کر پشن کو نہیں روکے گا کیونکہ وہ خود نوکری کر رہا ہے،نواز شریف نے تین سو ارب بیر ون ملک منتقل کئے اس لئے نکا لا۔جب وزیرچوری کرتے ہیں تو وہ نیچے والے افسران کو نہیں روک سکتے۔عمران خان کہتے ہیں کہ جب ڈالر کی کمی ہوتی ہے ہم آئی ایم ایف سے قرض لیتے ہیں ،جب قرض لیاجاتا ہے تو ٹیکسوں میں اضافہ ہوتا ہے،قرضوں کی قسطیں واپس کرنے پر عوام پر ٹیکس لگائے جاتے ہیں۔سالانہ 40 ہزار ارب روپے کرپشن سے چوری ہوتے ہیں ،ایک ہزار ارب روپے چوری ہوکر باہر چلے جاتے ہیں یہ منی لانڈرنگ ہے،پیسا باہر چلا جاتا ہے ، یہاں بےروزگاری بڑھ جاتی ہے ۔کرپشن کا مطلب اقتدار میں آکر پیسا بنانا ہے،اقتدار کو ذاتی طور پر استعمال کرنا بھی کرپشن ہے،نواز شریف کے خاندان کی ایک فیکٹری تھی،اقتدارمیں آنے کے بعدنواز شریف کی 30فیکٹریاں ہو گئیں،اقتدار میں آ کر پیسا بنانا بہت آسان ہوتا ہے،مغرب میں کوئی بھی اقتدار میں رہ کر ذاتی فائدہ اٹھائے تو جیل ہوتی ہے۔عمران خان نے کہا کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ بےروزگاری ہے،جہاں جاو وہاں نوجوان نوکریاں ڈھونڈتے نظر آتے ہیں۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    بالی ووڈ اپنی پہچان کھو بیٹھا، بڑی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں: ثانیہ سعید

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    امریکا اور ایران کی بڑی پیش رفت کا خیرمقدم کیا اسحاق ڈار

    تازہ ترین

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں

    برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق

    فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی

    امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.