تازہ تر ین

ڈالر بے لگام،ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے،111کی سطح بھی عبور

لاہور(ویب ڈیسک)طلب اور رسد کا فرق بے قابو، بے لگام ڈالر نے ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، 111 روپے کی سطح کو بھی عبور کر گیا، غیرملکی قرضوں کا بوجھ تقریباً 400 روپے بڑھ گیا، ریٹ کا تعین مارکیٹ خود کرے گی، سٹیٹ بینک کا مو¿قف۔
کراچی: (دنیا نیوز) ڈالر بے قابو ہو گیا۔ گزشتہ 3 روز کے دوران ڈالر نے تمام حدیں پار کر لیں۔ 105 روپے 50 پیسے میں ٹریڈ ہونے والا ڈالر دوران ٹریڈنگ تاریخ کی بلند ترین سطح 111 روپے کو بھی عبور کر گیا۔ ڈالر کی قدر میں اضافے سے مہنگائی کی شرح میں اضافے کا خدشہ ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain