لاہور (خصوصی رپورٹ) گورنر پنجاب رفیق رجوانہ قصور میں قتل ہونیوالی زینب ایک ہی پرواز سے اسلام آباد سے لاہور پہنچے، نجی ٹی وی کے مطابق گورنر نے زینب کے والدین سے بات تک نہیں کی۔