تازہ تر ین

ایل اوسی پر بھارتی سور ماﺅں کا بزدلانہ حملہ ،معمر خاتون شہید

راولاکوٹ / سیری(ویب ڈیسک ) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج نے پھر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 60 سالہ خاتون شہید ہو گئی۔لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے کھوئی رٹہ سیکٹر کے گاوئں پیر خانہ پھلنی میں آبادی کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 60 سالہ حسن بی بی زوجہ فرزند علی کندھے پر گولی لگنے سے شہید ہو گئیں جب کہ پاک فوج نے دشمن کی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیتے ہوئے ان کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا اور گنوں کو خاموش کرا دیا۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain