تازہ تر ین

جنسی خواہشات کی تکمیل کیلئے یہ ۔۔۔ا یمان مزاری کا عمران خان کیخلاف ایسا ٹویٹ کہ سب دنگ رہ گئے

اسلا م آباد (ویب ڈیسک)تحریک انصا ف کی مر کزی رہنماءشیریں مزار ی کی بیٹی ایمان مزاری نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں عمران خان کو جنسی خواہشات کی تکمیل کیلئے پارٹی کو بدنا م کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے لکھا ”عمران خان ایک ایسے لطیفے کی انتہائی افسردہ پنچ لائن ہیں جو اب بالکل بھی مزاحیہ نہیں رہا۔ جنسی خواہشات کی تکمیل کیلئے ہر مرتبہ اپنی پوری جماعت کو بدنام کرنا اور نقصان پہنچانا انتہائی شرمناک ہے۔ میں پی ٹی آئی میں موجود ہر اس شخص کیلئے واقعی بہت زیادہ افسوس ہے جسے عمران خان کا دفاع کرنا پڑ رہا ہے۔“


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain