تازہ تر ین

سعودی عرب میں فلموں کی نمائش

ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب کے شہر جدہ میں پہلی بار فلم کی نمائش ہوئی اس طرح فلم کی نمائش پر لگی 35سالہ پابندی کا خاتمہ ہوگیا۔فی الوقت ایک عارضی تھیٹر میں بچوں کی اینی میٹڈ فلم کی نمائش ہورہی ہے۔ پہلا باقاعدہ تھیٹر مارچ سے کام شروع کرے گا۔ دوسری جانب سعودی عرب کے مختلف شہروں میں کنسرٹ ہونا بھی شروع ہوگئے ہیں۔ان کنسرٹس کے لیے بھی فی الوقت سرکاری ہالز اور عارضی پروجیکٹرز کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ ایک سرکاری افسر نے سعودی اخبار کو بتایا کہ ہم بتدریج آگے بڑھ رہے ہیں کیونکہ فلموں کے لیے ملک میں کوئی سہولت موجود نہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain