تازہ تر ین

فنکار کا کام عوام کے چہروں پر مسکراہٹ لانا ہے

لاہور(شوبز ڈیسک) اداکارہ میگھاکا کہنا ہے کہ تھیٹر پر معیاری کام کرنیوالے فنکار اب بھی موجود ہیںجو بےہودہ فرفارمنس کے بغیر فحش مکالموں کے بغیر اپنی صاف ستھری پرفارمنس کی بدولت شائقین کے دلوں پر راج کر سکتے ہیں ،انہوں نے کہا کہ ذاتی طور پر بیہودہ رقص اور غیر اخلاقی جگت کے سخت خلاف ہوں ،ایک سوال کے جواب میں میگھا نے کہا کہ فنکار کا کام فحاشی اور بیہودگی پھلانا نہیں ،فنکار کا کام تو اعوام کے چہروں پر مسکراہٹ لانا ہے انہوں نے مزید کہا کہ تھیٹر کے سینئر فنکاروں کو چاہیے کہ وہ آگے آئیں اور تھیٹر کی مزید بہتری کیلئے اپنی سفارشات پیش کر کے تھیٹر کو اچھا اور معیاری بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

 


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain