تازہ تر ین

لیلیٰ سے میرا کوئی لینا دینا نہیں وہ پاگل ہوچکی ہے

لاہور(شوبز ڈیسک)فلم سٹار میرا نے کہا ہے کہ لیلیٰ سے میرا کوئی لینا دینا نہیں وہ پاگل ہوچکی ہے ‘آئے روز مجھ پر گھٹیا الزامات لگاتے ہوئے اس کو شر م آنی چاہیے ‘میں نے لیلیٰ سے کوئی گاڑی اور پیسہ ادھار نہیں لیا اگر اسکے پاس کوئی ثبوت ہے تو سامنے لےکر آئے ۔ فلم لیلیٰ کی جانب سے لگائے جانےوالے الزامات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے فلم سٹار مےرا نے کہا کہ مےں پہلے بھی ہزاروں بار کہہ چکی ہوں کہ لیلیٰ خود کنگلی ہے وہ مجھے کہاں سے گاڑی اور پےسے ادھار مےں دےں گی ؟۔ انہوں نے کہا کہ لیلیٰ نے اگر مجھے کوئی گاڑی دی ہے اس کا نمبر کےوں نہےں بتاتی؟اب اگر دوبارہ لیلیٰ نے مےرے بارے مےں کوئی گھٹےاحر کت کی تواس اسکے خلاف قانونی کاروائی کا حق محفوظ رکھتی ہوں ۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain