تازہ تر ین

آئندہ حکومت کس کی ہو گی،اہم رہنماءنے بڑا دعوی کر دیا

لاہور(آئی اےن پی، این این آئی) پاکستان مسلم لےگ (ن) کا پنجاب سمےت ملک کے دےگر صوبوں مےں بھی عوام رابطہ مہم تےز کر نے کا فےصلہ ‘سےنٹ انتخابات مےں کامےابی اور ہارس سٹےڈنگ جےسے مسائل کو روکنے کےلئے بھی حکمت عملی بنا لی گئی ‘ پےپلزپارٹی کے شر ےک چےئر مےن آصف علی زرداری کی سےنٹ انتخابات کےلئے ہارس سٹےڈنگ کی سازش پر شر کاءنے اظہار تشوےش کر دےا ‘آئندہ عام انتخابات مےں مضبوط امےدواروں کوسامنے لانے کےلئے امےدواروں کے انتخاب کےلئے مےاں نوازشر ےف اراکےن اسمبلی اور امےدواروں سے بھی ملاقاتےں کر ےں گے ۔ ذرائع کے مطابق اتوار کے روز رائے ونڈ جاتی امراءمےں (ن) لےگ کے صدر مےاں نوازشر یف کی زےر صدارت ہونےوالے اجلاس مےں وزےر اعلی پنجاب مےاں شہبا زشر ےف ‘مر ےم نوازشر یف ‘سپےکر قومی اسمبلی سردار ےاز صادق ‘وفاقی وزےر خواجہ سعد رفےق ‘رکن قومی اسمبلی مےاں حمزہ شہبازشر یف اور سےنےٹر پروےز رشےد سمےت دےگر بھی شرےک ہوئے اجلاس کے دوران ملک کی موجودہ سےاسی صورتحال ‘سےنٹ انتخابات ‘عوام رابطہ مہم سمےت دےگر اےشوز کے حوالے سے مشاورت کے بعد آئندہ کی حکمت عملی بنائی گئی ہے میڈےا رپورٹس کے مطابق اجلا س کے دوران وفاقی وزےر خواجہ سعد رفےق نے شر کاءکو پےپلزپارٹی کے شر ےک چےئر مےن آصف علی زرداری کی سےنٹ انتخابات کےلئے ہارس سٹےڈنگ کی سازشوں کے حوالے سے آگاہ کےا جس پر شر کاءنے انتہائی تشوےش کا اظہار کرتے ہوئے اےسی کسی بھی سازش کو ہر صورت ناکا م بنانے کےلئے مشاورت کے بعد حکمت عملی بنائی گئی ہے اور شر کاءنے فےصلہ کےا ہے کہ (ن) لےگ کی عوام رابطہ مہم کو پنجاب کے ساتھ ساتھ دےگر صوبوں مےں بھی تےز کےا جائےگا اور مےاں نوازشر ےف ‘وزےر اعلی شہبازشر یف کے ساتھ ساتھ وفاقی وزراء‘اراکےن پار لےمنٹ بھی عوام رابطہ مہم مےں جلسوں سے خطاب کر ےں گے اور عوا م سے رابطوں کو زےادہ سے زےادہ سے مضبوط اور فعال کےا جائےگا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مےاں نوازشر یف نے ہم نے ساڑھے چارسولوں مےں احتجاجی دھر نوں اور سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کےا ہے اور آج بھی ثابت قدم ہے اس لےے کوئی بھی ہمےں ملک وقوم کی خدمت سے نہےں روک سکتا ۔ انہوں نے کہا کہ انشاءاللہ ملک مےں عام انتخابات اپنے مقر رہ وقت پر ہی ہوں گے اور (ن) لےگ اےک بار پھر عوام کی طاقت سے بھر پور کامےابی حاصل کر ےں گی اور تمام سازشی عناصر کو ہر محاز پر عبر تناک شکست ہوگی اور (ن) لےگ پھر حکومت بناکر ملک وقوم کی خدمت کر ےں گی ۔ سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماﺅں کے مشاورتی اجلاس میں ملک کی مجموعی صورتحال ،مارچ میں سینیٹ انتخابات ،پارٹی امور اور عوامی رابطہ مہم کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ جاتی امراءرائے ونڈ میں ہونے والے اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ، وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق، حمزہ شہبازشریک ہوئے ۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں مارچ میں ہونے والے سینیٹ انتخابات بارے غوروخوض اور حکمت عملی پر مشاورت کی گئی ۔ اجلاس میں اراکین اسمبلی سے رابطے بڑھانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ۔

 


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain