دوبئی (یو این پی)پشاور زلمی کے وہاب ریاض کی نئی لک نے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا اورسوشل میڈیا پر بھی وہاب ریاض کی مونچھوں کے ڈیزائن کا خوب چرچا ہوا۔ ٹوئٹ پر شائقین نے اپنے اپنے انداز میں اس پر تبصرہ کیا۔ کمنٹیٹر نے وہاب ریاض کو جونیئر مچل جانسن کہہ ڈالا۔