تازہ تر ین

اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر اہم فیصلہ

دبئی (ویب ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے سیزن کے چوتھے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان رومان رئیس نے ٹاس جیت کر حریف ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی ہے۔اسلام آباد یونائیٹڈ کا پی ایس ایل تھری میں پہلا میچ ہے، جو مصباح الحق کی قیادت میں پی ایس ایل کا پہلا ٹائٹل اپنے نام کر چکی ہے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain