لاہور (ویب ڈیسک)لاہورمیں رات گئےتیزہواو¿ں اورگرج چمک کےساتھ ہلکی بارش ہوئی۔ جس سے موسم خوشگوارہوگیا۔ لاہورسمیت پنجاب کے کئی اضلاع میں آج مزید بارش کا امکان ہے۔