تازہ تر ین

سری دیوی ہمارے ساتھ تھیں جس پر خوشی ہونی چاہیے، شاہ رخ خان

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ زندگی کے چھوٹے حصوں میں سری دیوی ہمارے ساتھ تھیں جس پر ہمیں خوشی ہونی چاہیے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار شاہ رخ خان نے سری دیوی کی آخری رسومات کے بعد ٹوئٹر پر کہا کہ کیسے کوئی زندگی کی خوبصورتی اور محبت کو محسوس نہیں کر سکتا اور اس زندگی کا شکرگزار نہیں ہوسکتا جسے خوبصورت بنا کر اپنی زندگی کا چھوٹا حصہ بنا سکتے ہیں ،کیا زندگی میں محبت کو محسوس کرنا آسان نہیں ہے، یہاں تک موت میں بھی تعریف اور اطمینان ہونا چاہیے۔ اداکار شاہ رخ خان ڈارف کی شکل میں فلم ”زیرو“ میں اداکارہ انوشکا شرما اور کترینہ کیف کے ساتھ دکھائی دیں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain