لاہور(ویب ڈیسک) لان کے مشہور برانڈ ثنائ سفیناز کو اپنی حالیہ لان کیمپین میں سیاہ فام افراد کی غلط تصویر کشی پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد انہوں نے اپنے سوشل میڈیا سے اس کیمپین کو ہٹا دیا.
وسمِ بہار کے ا?غاز کے ساتھ ہی تمام مشہور برانڈذ نے اپنی لان کا پہلا والیوم ریلیز کر دیا ہے۔ پچھلے کچھ سالوں سے تمام برانڈز اپنی لان کیمپین کو معاشرے میں ا?گاہی پھیلانے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ اپنی اس کیمپین کے لیے جہاں انہیں تعریفیں سننے کو ملتی ہیں وہیں کسی چھوٹی سی غلطی پر عوام انہیں کڑے ہاتھوں بھی لے لیتی ہے۔