تازہ تر ین

سوشل میڈیا پر راتو رات دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنیوالی پریا پرکاش کے لیے افسوسناک خبر ،مداح پریشان

ممبئی (ویب ڈیسک)سوشل میڈیا اسٹار پریا پرکاش کے والدین نے ان کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی لگادی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک ویڈیو کے ذریعے راتوں رات شہرت حاصل کرنے والی ملیالم فلم انڈسٹری کی اداکارہ پریا پرکاش کے لیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی۔ اداکارہ کے والدین نے ان کے گھر پر موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی لگادی ہے۔
پریا پرکاش کے والد کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ پریا کی حفاظت کے پیش نظر کیا گیا ہے جب کہ پریا کو جو موبائل دیا گیا ہے اس میں ”سم“ نہیں ہے اور وہ اپنے لیے ا?نے والے تمام فون اپنی والدہ کے فون پر ریسیو کررہی ہیں اور ان ہی کے موبائل پر انٹرنیٹ استعمال کررہی ہیں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain