تازہ تر ین

شاہ رخ امیتابھ کی کن نصیحتوں پر عمل کرتے ہیں؟

بالی وڈ کے اداکار شاہ رخ خان کی اس برس آنے والی پہلی فلم ‘رئیس’ نے ایک ہفتے میں سو کروڑ روپے کا کاروبار کر لیا ہے۔

اے آئی بی کو دیے جانے والے ایک انٹرویو میں شاہ رخ خان نے اپنی زندگی اور اداکاری سے متعلق کئی دلچسپ پہلوؤں کا ذکر کیا۔

انھوں نے کہا: ‘ایک بار امیتابھ بچن سے میری بیک سٹیج پر بات چیت ہوئی۔ میں نے ان سے پوچھا کہ آپ سٹیج پر جانے سے پہلے کیا سوچ رہے ہوتے ہیں یا کیا کرتے ہیں؟ اس پر امیتابھ نے کہا کہ سٹیج پر جانے سے پہلے پینٹ کی زِپ چیک کرنی چاہیے۔ لائیو شو سے متعلق یہ میرے لیے سب سے بڑی نصیحت ہے۔’


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain